بیرسٹر اسد اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پار لیمنٹ حیدرآباد
نے آج حلقہ اسمبلی بہادر پورہ کے فلک نما ڈاور نواب صاحب کنٹہ کے مختلف
محلہ جات کا پیدل دورہ کیا۔ صدر مجلس نے
عوام سے فرداًفرداًملاقات کرکے
مقامی مسائل کے بارے میں واقفیت حاصل کی اور بر سر موقع عہدیداروں کو
ہدایات جاری کیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جناب محمد معظم خان رکن اسمبلی
بہادر پورہ موجود تھے ۔